پولیس نے یوم عاشورہ کے سلسلہ میں ٹریفک پلان ترتیب دے دیا
ہفتہ 30 ستمبر 2017 16:01
(جاری ہے)
مچھلی منڈی چوک نزد گیٹ پتواں والا سے جانب بلدیہ چوک ہر قسم کی ٹریفک کی آمدورفت بند ہوگی چاندنی چوک کی طرف سے جانب اڈا للیانی ہر طرح کی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہوگا دائیں بائیں ٹریفک جاسکتی ہے ۔
لاہوری گیٹ سے جانب چوک ماہتمانوالا ہر قسم کی ٹریفک بند ہوگی۔ تحصیل روڈ سے جانب چوک ماہتمانوالا کوٹ رکندین ہر قسم کی ٹریفک کی آمد ورفت بند ہوگی جانب سیٹھ عابد ہسپتال جا سکتی ہے ۔کھارا چونگی، کھارا روڈ کی طرف سے آنیوالی ٹریفک جانب سیٹھ عابد ہسپتال جا سکتی ہے جانب کوٹ رکندین بند رہے گی۔ چوک چوکی پرانا لاری اڈا سے جانب للیانی اڈا اور کوٹ رکندین ہر قسم کی ٹریفک کی آمد ورفت بند ہوگی ۔گھاس منڈی سے جانب للیانی اڈا ہر قسم کی ٹریفک کی آمد و رفت پر پابندی ہوگی ۔ اڈا افغان گڈز کی جانب سے للیانی اڈا ہر قسم کی ٹریفک کی آمدورفت بندہوگی ۔پروسیشن روٹ کی طرف آنے والی تمام سڑکیں اور گلیاں بذریعہ قنات ، خاردار تاریں اور ٹرک بند ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.