انویسٹی گیشن پولیس سٹی ڈویژن کی کارروائی کرایہ کے قاتل، غیرت کے نام قتل،بینک ڈکیتی میں ملوث 11ملزمان گرفتار
منگل 3 اکتوبر 2017 19:02
(جاری ہے)
اسی طرح شادباغ ہومی سائیڈ کے انچارج SIاختر علی نے غیرت کے نام پر قتل ہونے والے علی احمد کے قاتل کو اشب کو گرفتار کر لیا ۔
مقتول علی احمد کے اشب کی بہن نشاء کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے جس کی وجہ سے اس نے اپنی بہن کے آشناکو قتل کر دیا۔ تھانہ بادامی باغ ہومی سائیڈ کے انچارج SIمحمد علی نے طاہر حسین کے قاتل کو گرفتار کر لیا۔ طاہر حسین جو بیرون ملک مقیم تھا۔ اس کی بیوی مسماة امبرین بی بی کے محمد اکرم کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے ۔ پیسوں کے لین دین کے تنازعے پر مسماة امبرین بی بی نے محمد اکرم کے ساتھ مل کر طاہر حسین کو قتل کر دیا اورانویسٹی گیشن پولیس سٹی ڈویژن نے بھتہ ،اے ٹی اے اور بینک ڈکیتی میں ملوث 3ملزمان محسن یونس،آصف عرف ثقلین ،عادل کو گرفتارکر لیا ۔ملزمان کے قبضہ1عدد پسٹل،نقدی تقریبا 9/10لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد کر لیا۔ ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں ۔ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ایس پی سٹی انویسٹی گیشن سید اکرار حسین شاہ کرایہ کے قاتل،غیرت کے نام قتل،قتل بینک ڈکیتی،بھتہ اوراے ٹی اے کے ملزمان کی گرفتاری پر ریڈنگ پارٹی کیلئے نقد انعام اور CC-IIIسرٹیفکیٹ کا اعلان کیا ہے۔ ** ** *مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.