بھارت میں 5سال سے کم عمر بچوں کی شرح اموات میں کمی ہو گئی
ہفتہ 7 اکتوبر 2017 14:42
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بچوں کی شرح اموات میں کمی کیلئے کئے جانے والے اقدامات میں ڈائیریا کابروقت علاج ، کزاز اور خسرہ کیلئے دی جانے والی ویکسین اور ولادت کے زیادہ تر کیسز ہسپتالوں کے حوالے کرنا شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق 28روز سے کم عمربچوں کی شرح اموات فی ہزار بچوں میں سے 45 فیصد سے کم ہو کر 40فیصد تک پہنچ گئی۔
اسی طرح ایک مہینے سے زیادہ اور 5برس سے کم عمر کے بچوں میں 2000ء میں شرح اموات 42.2فی ہزار تھی جو 2015ء میں 19.6یعنی 56فیصد سے کم حد تک پہنچ گئی۔ماہرین کا کہناہے کہ بچوں کی موت کی شرح میں کمی کا اہم سبب نمونیہ، دست ، خسرہ، کزاز اور ولادت کے دوران لاحق ہونے والے متعدد امراض سے بچاوکے اقدامات کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.