وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی کے چیئرمین عرفان کھوکھر کی ملاقات
سردیوں میں ایل پی جی کی بلاتعطل فراہمی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
ہفتہ 7 اکتوبر 2017 16:47
(جاری ہے)
اس ضمن میں عرفان کھوکھر نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ نوشہرو مورو جلسے کے بعد جتوئی ہاؤس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے انہوں نے ملاقات کی ہے جس کے دوران سردیوں میں ایل پی جی کی قیمتیں مستحکم رکھنے ، امپورٹ اور لوکل کی قیمت میں فرق ختم کر کے یکساں کرنے، عوام کو سستی گیس مسلسل فراہم کرنے اور سردیوں میں گیس وافر مقدار میں مہیا کرنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور انہیں اپنی تجاویز سے آگاہ کیا ۔
عرفان کھوکھر نے بتایا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انہیں مزکورہ امور پر مشاورت کے لئے اسلام آباد طلب کیا ہے اور وہ جلد وزیراعظم سے دوبارہ ملاقات کر کے انہیں تحریری تجاویز دیں گے تاکہ موسم سرما میں ملک بھر کے عوام کو سستی قیمت پر ایل پی جی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت عوامی مسائل فوری حل کرنے پر یقین رکھتی ہے اور اس کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.