حامد کرزئی کا امریکہ پر داعش سے رابطوں اور افغانستان میں مدد کا الزام
امریکا افغانستان میں داعش کو اسلحہ فراہم کرتا ہے ،امریکی اڈوں سے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے داعش کو مدد دی جاتی ہے، انتہا پسندی کو کیسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے پہلے افغانستان میں طالبان اور القاعدہ تھے اب سب سے زیادہ داعش ہیں ،امریکی انٹیلی جنس کی موجودگی میں ہی داعش کا افغانستان میں وجود ہوا ،سابق افغان صدر کا انٹرویو
اتوار 8 اکتوبر 2017 12:30
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق افغان صدر حامد کرزئی نے الزام عائد کہ امریکا کے داعش سے رابطے ہیں اور افغانستان میں داعش کو اسلحہ فراہم کرتا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ امریکی اڈوں سے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے داعش کو مدد دی جاتی ہے،سابق افغان صدر کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی کو کیسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے ،انہوں نے کہا کہ پہلے افغانستان میں طالبان اور القاعدہ تھے اب سب سے زیادہ داعش ہیں ،امریکی انٹیلی جنس کی موجودگی میں ہی داعش کا افغانستان میں وجود ہوا،حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ افغانستان بھر سے داعش کوامریکی مدد ملنے کی اطلاعات مل رہی ہیں ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.