حکمرانوں کے اداروں سے ٹکراؤ کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ ہورہی ہے، ایاز لطیف پلیجو
نواز شریف تضادات بڑھانے کے بجائے کم کرنے کی کوشش کریں، ملک میں آصف زرداری یا کسی اور سے این آر او قبول نہیں کریں گے، صدر قومی عوامی تحریک
اتوار 8 اکتوبر 2017 20:22
(جاری ہے)
امریکی سیکریٹری دفاع کی مخالفت کے بعد پاکستان کے حکمرانوں کو فوری طورپر پریس کانفرنس کرکے اس کی مذمت اور مخالفت کرنی چاہئے مگر وفاقی حکومت وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سندھ حکومت جلسے کرنے میں مصروف ہے۔
انہوں نے کہاکہ شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ فیصلے عدالتوں میں نہیں پولنگ اسٹیشنوں میں ہونگے ، سندھ میں پولنگ اسٹیشنوں پر جعلی ٹھپے لگائے جاتے ہیں، عملہ یرغمال بنالیا جاتا ہے، کرپشن کے فیصلے پولنگ اسٹیشنوں پر نہیں عدالتوںمیں ہوتے ہیں، اداروں سے ٹکراؤ کا مقصدکرپشن کو تحفظ دینا ہے، پارلیمنٹ عوام کو دھوکہ دینے کے بجائے حقیقی جمہوریت دیں ۔انہوں نے کہاکہ کرپشن، دہشت گردی، انتہاپسندی ، سی پیک کیخلاف سازش، زراعت کی تباہی ، ذوالفقار آباد، میرٹ کے قتل، تفریق اور دیگر سندھ دشمن منصوبوں کیخلاف 5نومبر کو کراچی میں محبت سندھ مارچ کا اعلان کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.