کوئٹہ، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنمائون کا ہزارہ سبزی فروشوں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ کی شدید مذمت
پیر 9 اکتوبر 2017 22:49
(جاری ہے)
ہمیں بتایا جائے کہ کہاں اھالات بہتری ہوئی ہیں اور کس طرح کی بہتری آئی ہیں۔
پانچ مہینے کے دوران ہزارہ قوم کے ٹارگٹ کلنگ کے پانچ واقعات کا رونما ہونا بذات خود مرکزی و صوبائی حکومتوں اور عوام کے جان ومال کے تحفظ کے ذمہ داروں کی کارکردگی بیان کر رہی ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ ان واقعات سے ثابت ہورہاہے کہ دہشت گرد،انکے مراکز اور سہولت کار نہ صرف موجود ہیں بلکہ پوری تیاری کے ساتھ شہر ،نواحی علاقوں اور قومی شاہراہوں پر واقعات کرانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔عوام کو نیشنل ایکشن پلان،آپریشن ضرب عضب اور ردالفساد کے نام پر خوش فہمیوں میں مبتلا کرکے تسلی دی گئی کہ دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جائے مگر افسوس کا مقام ہ کہ کوئی کاروائی کسی طرف سے نہیں کی گئی نہ ہی آج تک ہزارہ قوم ک کسی قاتل کو پھانسی دی گئی۔صوبے کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کے مراکز موجود ہیں اور دہشت گرد آزادانہ نقل و حرکت کر رہے ہیں جبکہ مرکزی و صوبائی حکومتیں عوام کو سکھ اور چین کے ساتھ زندگی معمول کے مطابق گزارنے کی تاکید کر رہے ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ غریب سبزی فروشوں کا کیا قصور تھا جنہیں انتہائی بے رحمی کیساتھ نشانہ بناکر انکے لواحقین کو پوری زندگی کیلئے محتاج بنایا گیا۔مرکزی و صوبائی حکومتیں امن و امان کے قیام کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور شہریوں کو تحفظ فراہم کریں۔بیان میں شہدء کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کے اظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت اور زخمی احمد علی کی جلد مکمل شفایابی کی دعا مانگی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.