امریکا، افغانستان میں جنگ ، بدامنی اور عدم استحکام کا موجب ہے، حامد کرزئی
منگل 10 اکتوبر 2017 16:40
(جاری ہے)
سابق افغان صدر حامد کرزئی نے روسی ٹی وی چینل ٹی آر ٹی کو انٹرویو میںکہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ اور منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے بہانے افغانستان میںامریکی فوج کو16 سال سے زائدکا عرصہ گذر چکا ہے لیکن اس کے باوجود نہ صرف یہ کہ دہشتگردی ختم نہیں ہوئی بلکہ اس میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
حامد کرزئی نے کہا کہ امریکہ، داعش سمیت دیگر دہشتگرد گروہوں کو اسلحے اور جنگی ساز و سامان بھیج کر علاقے میں بدامنی پھیلا رہا ہے اور افغانستان میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے۔انہوں نے پڑوسی اور علاقائی ممالک سے اپیل کی کہ وہ جنگ ختم کرنے میں اشرف غنی حکومت کی مدد کریں۔اس سے قبل افغانستان کے سابق صدر نے افغانستان کے سلسلے میں امریکاکی نئی اسٹریٹجی کو ملک کے خلاف خطرناک سازش قرار دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.