میکسیکو کی جیل میں ہنگامے،بیرکوں کوآگ لگاددی 13 قیدی ہلاک
قیدیوں نے ہنگاموں کے دوران جیل کے تین محافظوں کو یرغمال بھی بنا لیا،حکومتی ترجمان
بدھ 11 اکتوبر 2017 15:26
(جاری ہے)
قیدیوں نے ہنگاموں کے دوران جیل کے تین محافظوں کو یرغمال بھی بنا لیا غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ کادیریتا نامی شہر کی جیل میں قیدیوں نے ہنگامے منگل دس اکتوبر کی صبح میں شروع کیے تھے۔
قیدیوں نے مختلف جگہوں پر آگ لگا دی جس کے نتیجے میں ایک قیدی جل کر ہلاک بھی ہوا۔ قیدیوں نے ہنگاموں کے دوران جیل کے تین محافظوں کو یرغمال بھی بنا لیا۔ نوئیوو لیون کی حکومت کے ترجمان کے مطابق جب بات چیت سے مسئلہ حل نہ ہوا تو پولیس نے حالات پر قابو پانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں 12 دیگر قیدی ہلاک ہوئے۔ 13 افراد زخمی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.