وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی ملاقات

بدھ اکتوبر 20:25

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں وزارت کیڈ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات کے دوران رکن قومی اسمبلی مسز فرحانہ قمر بھی موجود تھیں۔

Your Thoughts and Comments