حکومت میڈیا کی آزادی پر پختہ یقین رکھتی ہے ،ْوزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
میڈیا کی افزائش اور ترقی کے لئے ہر ممکن معاونت جاری رکھیں گے ،ْ پیمرا کی کار کر دگی سے متعلق اجلاس میں گفتگو
بدھ 11 اکتوبر 2017 22:18
(جاری ہے)
اجلاس میں وزیر مملکت برائے اطلاعات‘نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب ‘ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا افیئرز مصدق ملک ‘چیئرمین پیمرا ابصار عالم اور وزارت اطلاعات و نشریات ‘پیمرا کے سینئر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
چیئرمین پیمرانے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے اور امور سے متعلق بریفنگ دی ۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مستحکم ‘متحرک اور ذمہ دار میڈیا کا کردار سماجی ترقی کے لئے اہم ہے ‘میڈیااداروں کے استحکام ‘بہتری طرز حکمرانی اور معاشرتی اقدار کے لئے بھی اہم ہے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت میڈیا آزادی پر پختہ یقین رکھتی ہے اورمیڈیا کی افزائش اور ترقی کے لئے ہر ممکن معاونت جاری رکھے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.