آل پاکستان ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے نومنتخب چیئرمین کی سی ای او پاسڈیک سے ملاقات
پاسڈیک ماربل اور گرینائٹ سیکٹر کی بنک سرمایہ کاری تک رسائی کیلئے کوشاں ہے‘سی ای او پاسڈیک
جمعرات 12 اکتوبر 2017 14:21
(جاری ہے)
انہوں نے سیکٹر کی بنک سرمایہ تک رسائی کیلئے کی جانے والی کوششوں سے بھی آگاہ کیا اور بتایا کہ ماربل اور گرینائٹ سیکٹر کو بنک سرمایہ کاری کے قابل بنانے سے متعلق سفارشات کیلئے سٹیک ہولڈرز ، بنکوں اور پاسڈیک کے نمائندوں پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی گئی ہے۔
انہوں نے مذید بتایا کہ اس سلسلے میں ایک آگاہی اجلاس 25 اکتوبر کو پشاور میں منعقد کیا جارہا ہے اس سے قبل سال رواں میں اسالام آباد اور کراچی میں ایسے کامیاب اجلاس منعقد کئے جا چکے ہیں۔آل پاکستان ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ندیم شہنشاہی نے سیکٹر کی ترقی اور بنک سرمایہ تک رسائی کیلئے کی جانے والی پاسڈیک کی کوششوں کو سراہتے ہوئے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔مزید تجارتی خبریں
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.