جاپان پاکستان کا دوست اور قابل اعتماد معاشی شراکتدار ہے ‘پاکستان کے اقتصادی حالات اور امن و امان میں نمایاں بہتری آئی ہے ‘بہتر امن و امان قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کامیاب کارروائیوں کا نتیجہ ہے
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی سے گفتگو
جمعرات 12 اکتوبر 2017 22:42
(جاری ہے)
وزیرا عظم نے کہا کہ پاکستانی ٹیکسٹائل کیلئے جاپان عارضی ٹیرف اقدامات کے تحت مزید تین سے چار سال کا استثنیٰ پر غور کرے تاکہ پاکستان اس شعبہ میں اپنے مسابقت کاروں کے ہم پلہ ہو سکے جنہیں اس وقت جاپان کی مارکیٹ میں آزاد رسائی حاصل ہے۔
وزیراعظم نے جاپانی کمپینیوں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ہماری صنعتی شعبے میںاضافی پیدوار میں مدد ملے گی ۔جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی نے پاکستان میں اقتصادی ترقی کو سراہتے ہوئے کہا کہ جاپان میں پاکستان کا تصور یکسر تبدیل ہو گیا ہے‘اب جاپان کے لوگ پاکستان کو کاروبار دوست ملک کے طور پر جانتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سلامتی کے امور ‘انفرسٹرکچرمیں بہتری اور کاروبار دوست ماحول بنانے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.