وزیراعظم( کل )ٹک کے علاقے کھوڑ کا دورہ کریں گے

شاہد خاقان عباسی دریافت ہونے والے گیس اور کروڈ آئل کے کنوئوں کا معائنہ کریں گے

جمعرات اکتوبر 23:31

وزیراعظم( کل )ٹک کے علاقے کھوڑ کا دورہ کریں گے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2017ء)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل (جمعہ) کو اٹک کے علاقے کھوڑ کا دورہ کریں گے جہاں وہ دریافت ہونے والے گیس اور کروڈ آئل کے کنوئوں کا معائنہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج جمعہ کو اٹک کے علاقے کھوڑ کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم علاقے میں دریافت ہونے والے گیس اور کروڈ آئل کے کنو?ں کا معائنہ کریں گے۔

Your Thoughts and Comments