عوام کے تحفظ اور صوبے میں امن کے قیام کیلئے جانوں کے نذرانے دینے پولیس اورفورسز کے اہلکار ہمارے قومی ہیروز ہیں، سرفراز بگٹی
حکومت اورقانون نافذ کرنے والے ادارے صوبے سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں ، میر رحمت صالح بلوچ
جمعہ 13 اکتوبر 2017 22:46
(جاری ہے)
صوبائی وزیرصحت میر رحمت بلوچ نے کہا کہ پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ افسوسناک ہے ملک دشمن عناصر ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت صوبے میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ہرممکن کوشش ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقنی بنایا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ سول ہسپتال کا ٹراما سینٹر مکمل فعال ہے جہاں ڈاکٹرز دن رات لوگوں کی خدمت کررہے ہیں میں ٹراما سینٹرمیں مریضوں کو علاج معالجے کی بہترسہولیات فراہم کرنے پرڈاکٹروں کو شاباش دیتا ہوں۔ صوبائی وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ کوئٹہ کے علاقے فقیر محمد روڈ پر پولیس نے مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے فائرنگ کردی جس سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 2پولیس اہلکار اور ایک ر اہ گیر بچہ زخمی ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اوردیگرقانون نافذ کرنے والے ادارے صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے دے رہے ہیں عوام کے تحفظ کیلئے جانوں کے نذرانے دینے والے اہلکار ہمارے قومی ہیروز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سول ہسپتال کے ٹراما سینٹر میں زخمیوں کو علاج معالجے کی تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.