حکومت سندھ کی جانب سے سکھر میںسیف ایجوکیشن کمپلیکس بنانے کی منظوری
جمعہ 13 اکتوبر 2017 22:53
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سکھر رحیم بخش میتلو نے پلاٹس کے حوالے سے معلومات دی اور بتایا کہ ان دونوں پلاٹس میں اسے کسی ایک کو منتخب کیا جائے ۔
اس موقع پر ریجنل ڈائریکٹر اسپیشل ایجوکیشن عبدالرزاق عباسی ، پرنسپال فزیکل ایجوکیشن کالج اور دیگر افسران بھی موجود تھے ۔ کمشنر سکھر ڈویژن ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے سیف ایجوکیشن کامپلیکس کی تعمیر کے لیے فوری طور پر مناسب جگہ کا طعین کرنے کی ہدایت کی ہے اور جلد ہی ایک مناسب پلاٹ کی سفارش بھیجی جائیگی ۔ انہوں نے کہا کہ سیف ایجوکیشن کامپلیکس ایک بڑا منصوبہ ہے ، جس کے بننے سے سکھر اور آس پاس کے اضلاع کے نوجوان بھرپور فائدہ حاصل کرسکے گیں ۔ انہوںنے بتایا کہ کامپلیکس میں سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن کی ریجنل آفس، ٹیچرس /اسٹوڈنٹس ٹریننگ سینٹر ، لینگویج سینٹر، لائیزن آفیسز اور تعلیم سے متعلقہ دیگر شعبوں کے مراکزقائم ہونگے ، جس سے تعلیمی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.