چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس، گوادر بندرگاہ ماسٹر پلان کا جائزہ لیا گیا
گوادر ماسٹر پلان کی تکمیل سے گوادر شہر دنیا کے جدید ترین شہر کے طور پر ابھر کر سامنے آئے گا، چیف سیکرٹری بلوچستان گوادر بندرگاہ اور سی پیک منصوبوں کی تکمیل سے پورے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی،سی پیک کے تحت ریلوے ٹریک اور شاہراؤں کے منصوبوں سے بلوچستان سمیت ملک بھر میں جدید سفری سہولیات کو فروغ ملے گا، اورنگزیب حق کا اجلاس سے خطاب
پیر 16 اکتوبر 2017 22:17
(جاری ہے)
اجلاس میں گوادر ماسٹر پلان اپ گریڈیشن اور سمارٹ سٹی منصوبے کے مختلف امور زیر بحث آئے اور تجاویز پیش کی گئیں۔ اجلاس میں اسمارٹ سٹی منصوبے کے حوالے سے مقامی لوگوں کی تجاویز اور مشاورت سے متعلق امور پر بھی بات کی گئی۔ اجلاس میں کہا گیا کہ گوادر بندرگاہ اور سی پیک منصوبوں کی تکمیل سے پورے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔سی پیک کے تحت ریلوے ٹریک اور شاہراؤں کے منصوبوں سے بلوچستان سمیت ملک بھر میں جدید سفری سہولیات کو فروغ ملے گا۔
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.