میاں رضاربانی کی ایران ، ترکی ،اومان اور بیلا روس کے سپیکرز، چین اور دیگر علاقائی ملکوںکے پارلیمانی وفود سے الگ الگ ملاقاتیں
. پاکستان علاقائی ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ کیلئے موثر اور فعال حکمت عملی پرعمل پیرا ہے، چیئرمین سینیٹ توانائی ،مواصلات ،معاشی رابطہ کاری اور خطے میں امن کے قیام کیلئے پارلیمانی روابط کو ترقی دینے پر توجہ دی جارہی ہے
منگل 17 اکتوبر 2017 18:48
(جاری ہے)
کیونکہ ایشیا ء کی ترقی سے مغربی سامراجیت کا تسلط ختم ہوتا نظر آرہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا ء کو درپیش مسائل کے حل کیلئے بیرونی دنیا کی جانب نہیں دیکھنا چاہیے بلکہ ایشیائی خطے کی سیاسی قیادت کو مل بیٹھ کر یہ معاملات طے کرنے چاہیںجس کے ذریعے ہم ایشیاء کے لوگوں کی سماجی اور معاشی آزادی کا خوب شرمندہ تعبیر کر سکتے ہیں ۔
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان علاقائی تعاون اور تصفیہ طلب معاملات پُرامن طور پر مذاکرات کے ذریعے حل کیلئے مسلسل کوشاں ہے ۔کیونکہ ہمیں یقین ہے کہ جنگ مسائل کا حل نہیں ہے ۔ انہوں نے علاقائی پارلیمانوںپر زور دیا کہ وہ خطے میں امن اور باہمی آہنگی کو فروغ دینے کیلئے اپنی صلاحیتوں سے استفادہ کریں کیونکہ پارلیمانی سفارتکاری مخالف اقوام کو قریب لانے کا سب سے موثر ذریعہ ہے ۔ انہوں نے معاشی اور تجارتی تعاون کے فروغ میں علاقائی پارلیمانوںکے مابین بہتر رابطہ کاری کی ضرورت پر زور دیا ۔انہوں نے کہا کہ کامیاب پارلیمانی سفارتکاری کی بنیاد ایک دوسرے کے ساتھ برابری کے تعلقات کے ساتھ ساتھ ثقافت اور روایات میں پائے جانے والے تنوع کو تسلیم کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ علاقائی معاشی تعاون کے فروغ کیلئے خطے میںپائے جانے والی مشترکہ قدروں سے بھی فائدہ اٹھانا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.