سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا چوتھا عام اجلاس 19اکتوبر کو طلب

منگل 17 اکتوبر 2017 18:50

سکھر۔17اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) میونسپل کمشنر سکھر منصور احمد سومرو کے اعلامیہ کے مطابق سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا چوتھا عام اجلاس 19اکتوبر 2017بروز جمعرات صبح 10بجے پیرالاہی بخش ٹاور کے آڈیٹوریم میں طلب کیا گیا ہے۔