پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے دو میچ کراچی میں کرانے کا اصولی فیصلہ
پی سی بی 2018 میں ہونے والے ایڈیشن میں کم از کم چار میچوں کی پاکستان میں میزبانی کرے گا،دو میچوں کی میزبانی کراچی کرے گا جبکہ فائنل سمیت دو میچوں کا انعقاد لاہور میں کیا جائے گا
منگل 17 اکتوبر 2017 20:11
(جاری ہے)
آفیشلز نے تصدیق کی کہ کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کے انعقاد کے سلسلے میں نجم سیٹھی بدھ کو وزیر اعلیٰ سندھ سے بھی اہم ملاقات کریں گے جس میں چیزوں کو حتمی شل دیے جانے کا امکان ہے۔انہوں نے بتایا کہ نجم سیٹھی پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن کیلئے سیکیورٹی انتظامات کے ساتھ ساتھ فوج سمیت قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے درمیان تعاون پر بھی معاملے کو زیر غور لائیں گے۔
پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ کا انعقاد اکتوبر میں ہونا تھا لیکن ٹی20 گلوبل لیگ ملتوی ہونے کے سبب اب لیگ کے اگلے ایڈیشن کیلئے ڈرافٹ کا انعقاد نومبر میں ہو گا اور اس کا انعقاد 10نومبر کو متوقع ہے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.