عوام کرپٹ حکمرانوں کو مکمل رد کر چکی ہے عوام ایک نیا پاکستان چاہتی ہے ،سندھ دھرتی کی حالت زار دیکھ کر دکھ ہورہا ہے، سندھ میں وزرا ء عوام کا بجٹ ہڑپ کر جاتے ہیں
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کھوکھرا پار میںجلسے سے خطاب
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:56
(جاری ہے)
جو لوگ تبدیلی چاہتے ہیں وہ برسات کے پہلے قطرے ہیں جو تھرپارکار کو سیراب کریں گے۔ سندھ میں وزرا ء عوام کا بجٹ ہڑپ کر جاتے ہیں،اانھوں نے کہا کہ عوام ہمارے جلسوں میں کوئی نوکری لینے یا اسکیم لینے نہیں آتی یہ لوگ ایک پیغام دینے آتے ہیں وہ پیغام ہے کہ ہم ان آزمائے ہوئے چہروں کوباربار آزما نہ نہیں چاہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ عوام ان کرپٹ حکمرانوں کو مکمل رد کر چکی ہے عوام ایک نیا پاکستان چاہتی ہے۔
عوام عمران کے منشور کو دیکھ کر ہمارے مشن میں ساتھ دے رہی ہے، انھوں نے کہا کہ اگر عوام چاہتی ہے کہ ملک ترقی کرے تبدیلی آئے او ر ان لٹیروں سے جان چھوٹے تو ان کو حق اور سچ کی بات کا ساتھ دینا پڑے گا، ورنہ یہ لوگ آپ لوگوں کو غلام بنانا چاہتے ہیں اور آپ کا بجٹ خود کھانا چاہتے ہیں، ان کرپٹ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے یہ ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ سندھ کے وزرا نے تو سندھ کے جنگلات کو بھی کٹوا کر اپنے نام کروادیا ہے۔ جس سے ماحول میں آلودگی پیدا ہونے کے خدشات ہیں،متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.