جی ٹی روڈ پر سوزوکی کیری اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجہ میں خاتون جاں بحق،
شوہر اور بیٹا شدید زخمی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 11:57
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ گھیڑیاں کے مقام پر کیری ڈبہ نمبری آر آئی913 اور ڈمپر نمبری ڈی آئی 135 کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجہ میںکھلابٹ سیکٹر نمبر 4 کی رہائشی خاتون رحمت جان زوجہ خان محمد جاں بحق جبکہ ان کا بیٹا کامران اور خاوند خان محمد شدید زخمی ہوا۔
حادثہ کی اطلاع پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق خاتون و زخمی باپ بیٹا کو فوری طور پر ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال ہری پور منتقل کیا جہاں سے دونوں زخمی باپ بیٹے کو ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ڈمپر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.