اجے دیوگن کے ساتھ فلم میں کام کی پیشکش سے انکار نہیں کروں گی،تبو
جمعرات 19 اکتوبر 2017 12:55
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ وہ اور اجے بچپن سے دوست ہیں اورمتعدد فلموں جیسا کہ’’ ٹکشک ‘‘، ’’حقیقت ‘‘ ، ’’وجے پتھ ‘‘ ، ’’درشیام ‘‘ اور’’گول مال اگین‘‘ میں اکھٹے کام کر چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان کے ساتھ کام کر کے ہمیشہ اچھا لگتا ہے اس لئے وہ اجے دیوگن کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی پیشکش سے انکار نہیں کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر اجے نے مجھے کسی فلم کے لئے بطور ہدایتکار یا پروڈیوسر پیشکش کی تو میں اسے یقیناًً قبول کروں گی۔واضح رہے کہ اداکارہ کی فلم ’’گول مال اگین ‘‘آج کو ریلیز کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.