محکمہ اینٹی کرپشن کی کارروائی،
کانسٹیبل پٹرولنگ پولیس رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جمعرات 19 اکتوبر 2017 16:41
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عابد محمود نے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا کواطلاع دی کہ کانسٹیبل سہیل اکرام ڈمپر کو چھوڑوانے کیلئے مجھ سے رشوت طلب کر رہا ہے میں رشوت نہیں دیناچاہتا بلکہ ریڈ کروانا چاہتا ہوں۔
جس پر ریجنل ڈائریکٹراینٹی کرپشن نے سرکل آفیسر اینٹی کرپشن سرگودھامحمد طارق ملک کی چھاپہ مارنے کی ڈیوٹی لگائی،سرکل آفیسر نے مدعی کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا کے روبروپیش کیا،جنہوں نے سول جج سرگودھا عقیل چوہدری کی چھاپے کی ڈیوٹی لگائی،ٹیم نے چھاپہ مارتے ہوئے کانسٹیبل سہیل اکرام اور محمد عثمان ٹائوٹ(پرائیویٹ پرسن) کو 6000روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیاہے،ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.