راولپنڈی شہر بھر میں سوئی گیس کی معمول کے مطابق فراہمی شروع کر دی گئی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 17:01
(جاری ہے)
محمد ظہور نے کہاکہ موسم سرما میں گیس کی مجموعی کھپت میں اضافے کی وجہ سے دبائو بڑھ جاتا ہے۔
گذشتہ کچھ عرصہ سے راولپنڈی کینٹ و شہر کی متعدد بوسیدہ پائپ لائنیں تبدیل کی گئی ہیں جبکہ اکثر علاقوں میں ضرورت کے مطابق چھوٹی پائپ لائنوں کوبڑی پائپ لائنوں سے تبدیل کیا گیا ہے جس سے مجموعی طور پر گیس کی فراہمی میں بہت زیادہ بہتری آئی ہے ۔انہوںنے کہاکہ ایس این جی ایل راولپنڈی ریجن موسم سرما میں صارفین کو گیس کی بلاتعطل فراہمی کے لیے پرعزم ہے اور اس حوالے سے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دی جا رہی ہیں جو کہ ہمہ وقت چوکس رہتے ہوئے مکمل گیس پریشر کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فعال رہیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.