الخدمت فا ؤنڈیشن کے تحت دیوالی پر ہندو مستحق خاندانوں میں تحائف تقسیم
قیام امن کیلئے مذہبی رواداری کو فروغ دینا ہو گا،الخدمت رنگ ،نسل ومذہبی تفریق کے بغیر خدمت کر رہی ہے،سید احسان اللہ وقاص
جمعرات 19 اکتوبر 2017 17:51
(جاری ہے)
خوشیاں منانا ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور الخدمت فائونڈیشن اِسی ضرورت کے تحت اخوت کے تعاون سے ہر سال دیوالی کے موقع پر مستحق اور نادار ہندئو خاندانوں میں تحائف کی تقسیم کا اہتمام کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بسنے والے ہندو محب وطن ہیںاور ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔سید احسان اللہ وقاص نے بین المذاہب یکجہتی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں کسی بھی قسم کی مذہبی منافرت کی حوصلہ شکنی کرنی ہو گی اور روا داری کو فروغ دینا ہو گا تاکہ معاشرے میں امن قائم ہو سکے ۔اس موقع پرڈاکٹر شنکر لال سمیت دیگر اقلیتی رہنماؤں کی جانب سے الخدمت فائونڈیشن اور اخوت کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کے مذہبی تہواروں پر خصوصی تقریبات کے انعقاد سے ہمیں تحفظ کا احساس ہوا ہے اور ہمارے حوصلے بلند ہوئے ہیںجس کے لئے ہم الخدمت فائونڈیشن اور اخوت کے شکر گزار ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.