پاکستان سویٹ ہوم بلاشبہ یتیم بچوں کی کفالت کا بہترین ادارہ ہے، خصوصاً شمالی وزیرستان میں سویٹ ہوم کا قیام اور وہاں کے بچوں کی تعلیم وتربیت کی ذمہ داری کا پیڑا اٹھانا نہایت احسن اقدام ہے
بیگم عائشہ قمر باجوہ کی فلورل آرٹس سوسائٹی کے زیر اہتمام تقریب میں گفتگو
جمعرات 19 اکتوبر 2017 23:16
(جاری ہے)
صدر سوسائٹی رخسانہ علی نے اپنے خطاب میں بتایا کہ اس تقریب کی تمام آمدنی تقریباً آٹھ لاکھ روپے پاکستان سویٹ ہوم کو عطیہ کی گئی ہے۔
تقریب سے سرپرست اعلی پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کیلئے اعزاز کی بات ہے کہ پاکستان آرمی کے تعاون سے میر علی شمالی وزیرستان میں پہلا سویٹ ہوم قائم کر دیا گیا ہے اور وہاں دہشت گردی کے شکار ہونے والے خاندان کے بچوں کی کفالت اور تعلیم وتربیت کا سلسہ شروع کر دیا گیاہے۔ انہو ںنے کہاکہ ان کا یہ مشن ہے کہ پاکستان بھر سے یتیم بچوں کو وہ پاکستان سویٹ ہوم میں لائیں گے اور ایک دن آئے گا جب پورا پاکستان سویٹ ہوم بن جائے گا۔ بیگم عائشہ قمر باجوہ نے سٹالو ں کا معاینہ بھی کیا اور سویٹ ہوم کی بچیوں کے بنائے ہوئے فن پاروں میں خصوصی دلچسپی لی اور شمالی وزیرستان کی بچیوں سے سوالات وجوابات کیے اور ان میںگھل مل گئیں۔ بیگم قمر جاوید باجوہ نے سویٹ ہوم کیلئے 3 لاکھ روپے کا عطیہ بھی دینے کا اعلان کیا۔اس مو قع پہ فلو ر ل سا سا ئٹی کی جا نب سے شر کا ئ میں بذ ر یعہ قر عہ اند ازی انعا مات د یے گئے مہما ن خصو صی بیگم عا ئشہ قمر جا وید با جو ہ،ز مر د خا ن 30سے ز ا ئدخو اتین میں قیمتی انعا ما ت تقسیم کیے ،یہا ں یہ امر قا بل ز کر ہے کہ 7انعا ما ت سو یٹ ہو م کی ٹیم کے حصہ میں آ ئے اور انعام جیتنے والو ں نے اپنے انعا م سو یٹ ہو م کو عطیہ کر دیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.