عمران خان نے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی کیلئے عالمی سطح پر آواز اٹھادی
احمد ربانی کی بحفاظت واپسی یقینی بنانا ہمارا فرض ہے، پاکستانی قیدی کی حالت زار پر خاموش نہیں رہ سکتے‘واشنگٹن پوسٹ میں مضمون
جمعہ 20 اکتوبر 2017 12:45
(جاری ہے)
پاکستانی حکومت نے احمد ربانی کے لیے آواز نہیں اٹھائی۔عمران خان نے مضمون میں لکھا کہ احمد ربانی کی کراچی میں اہل خانہ تک بحفاظت واپسی کو یقینی بنانا ہمارا فرض ہے، ہم پاکستانی قیدی کی حالت زار پر خاموش نہیں رہ سکتے۔
عمران خان نے مزید کہا امریکہ آزادی و انصاف کے اصولوں پر قائم ہوا تو اب ان اصولوں کی پاسداری کو بھی یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی شہری بدنام زمانہ جیل میں مرتے دم تک بھوک ہڑتال پر ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔عمران خان کے مطابق احمد ربانینے 4 سال پہلے احتجاجاً بھوک ہڑتال شروع کی تاہم جیل انتظامیہ انہیں زندہ رکھنے کے لئے زبردستی کھلاتی رہی، ٹرمپ انتظامیہ نے بھوک ہڑتال کرنے والوں کو زبردستی کھانا کھلانے کی پالیسی ترک کر دی ہے، اس اقدام سے احمد ربانی اور دوسرے بھوک ہڑتالیوں کے موت کے منہ میں چلے جانے کے امکان بڑھ گئے ہیں۔ احمد ربانی نے یہ بھی رپورٹ کیا ہے کہ فوج نے طبی امداد بھی روک دی ہے۔ عمران خان نے امریکیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ گوانتاموبے جیل میں قید ایسے قیدیوں کو انصاف مہیا کرے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم پاکستان کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.