ایکسائز پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن پکڑ لی، ایک ملزم گرفتار
جمعہ 20 اکتوبر 2017 18:11
(جاری ہے)
جاری اعلامیہ کے مطابق ایکسائز پولیس کشمور ٹیم نے ایکسائز انسپکٹر شمس الدین چاچڑ کی سربراہی میں وردک پمپ کشمور پر ٹرک ٹرالر نمبر 2442 C- کی تلاشی کے دوران اس کے خفیہ خانوں سے 19 کلو گرام ہیروئن پاوڈر برآمد کرلیا جس کی مالیت بین الاقوامی منڈی میں کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔
ملزم منان خان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ علاوہ ازیں صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات مکیش کمار چاولہ نے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن پکڑنے پر ایکسائز پولیس کشمور کی کارکردگی کی تعریف کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ آئندہ بھی اس کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اچھی کارکردگی دکھانے والے افسران کو تعریفی اسناد اور انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.