وزیر داخلہ احسن اقبال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعہ 20 اکتوبر 2017 20:07
(جاری ہے)
برطانوی ہائی کمشنر تھامسن ڈریو نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزیر داخلہ احسن اقبال سے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اس دوران وزری داخلہ احسن اقبال نے پاک برطانیہ گیٹ وے تشکیل دینے پر زور دیا ۔ احسن اقبال نے اس دوران گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاک برطانیہ تعلقات دیرینہ اور تاریخی ہیں پاک برطانیہ نالج گیٹ وے تشکیل ہونا چاہیے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان بہت قربانیاں دی ہیں دنیا پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.