قائداعظم یونیورسٹی میں و ہفتوں سے تعلیمی سرگرمیوں میں تعطل بلآخر مذاکرات کے بعد ختم ہو گیا
وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اشرف کا فیسوں میں اضافے سے 10فیصد واپس لینے کا اعلان احتجاجی طلباء پر امن منتشر جامعہ کے سینڈیکیٹ اجلاس میں احتجاج کے بعد کی شکایات ،طلباء کے مطالبات اور سزا یافتہ طلباء کے مستقبل پر اہم فیصلے
جمعہ 20 اکتوبر 2017 21:56
(جاری ہے)
جبکہ وائس چانسلر نے طلباء کے فیسوں میں ہوش رباء کئے گئے اضافے کو واپس لینے کے مطالبے پر 10فیصد کیا گیا اضافہ واپس لے لیا ہے ۔اس ضمن میں وائس چانسلر کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کے بعد احتجاجی طلباء پر امن طور پر منتشر ہو گئے ہیں ۔
دوسری طرف اپنی سزائیں کم یا معاف کرانے کیلئے دیگر طلباء کیا ٓڑ لینے والے سزایافتہ زیر تعلیم طلباء نے سزائیں معاف نہ کئے جانے اور حتمی فیصلے کیلئے کمیٹی کے قیام کو ان سے کی جانے والی وعدے کی خلافی قرار دیا ہے ۔یونیورسٹی میں اس سال جولائی میں دو لسانی طلبا تنظیموں کے درمیان ایک جھگڑا ہوا جس میں بہت سے طلبا شدید زخمی ہوئے، طلبا کے اس تصادم کو ختم کروانے کے لیے انتظامیہ کو پولیس کی مدد لینی پڑی۔ اور بعد ازاں اس جھگڑے کی وجہ اور اس میں ملوث طلبا کو انتظامیہ نے جامعہ سے نکال دیا تھا۔جس پر شروع والیا حتجاجی تحریک جو کہ دو ہفتوں طویل ہو چکی تھی کا گزشتہ دن ڈراپ سین ہوا ہے ۔احتجاجی طلباء کی طرف سے سامنے لائے جانے والے مطالبات میں یونیورسٹی سے نکالے جانے والے طلبا کی جامعہ میں واپسی، طلبا کے لیے سفری سہولیات کے نظام کو بہتر کیا جانا، پیرامیڈکس سمیت دیگر غیر رجسٹرڈ شعبہ جات کی رجسٹریشن اور فیسوں میں ہونے والے اضافے کو واپس لیا جانا شامل تھے۔یوٹیورسٹی انتظامیہ کے مطابق احتجاج کرنے والوں کا اصل مطالبہ جھڑپوں میں ملوث پائے گئے طلبا کی بحالی تھا جنہیں نکال دیا گیا تھا۔ تاہم اسی معاملے پر یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ نے کمیٹی کیقیام کا فیصلہ کر دیا ہے تو باقی بچوں کو کلاسز کے بائیکاٹ کا جواز کختم ہو گیا تھا ۔۔۔۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.