پسماندہ اور دور افتادہ علاقوں میں صحت کی بہتر سہولیات بہم پہنچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ڈپٹی کمشنرجھنگ
جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:22
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ دیہی و بنیاد ی مراکز صحت میں طبی وسائل کے بہترین استعمال اورعلاج معالجہ کی سہولتوں کو عام مریضوں تک پہنچانے کیلئے بہترین حکمت عملی وضح کی جا رہی ہے۔
انہوںنے آئوٹ ڈور مریضوں سے متعلق امور پر بات کی اوراس سلسلہ میں ان کے نقطہ ہائے نظر سے آگاہی حاصل کرنے کے علاوہ مرکز صحت میں درپیش مسائل کو جلد حل کرانے کی یقین دہانی کرائی ۔انہوں نے کہا کہ مرکز صحت میں اعلیٰ نظم ونسق کو برقرار رکھنے کے لئے کوششوں میں کمی نہ آنے پائے کیونکہ جدید،بہتر اور مستعد علاج کے لئے عوام کی سرکاری ہسپتالوں سے توقعات وابستہ ہیں۔قبل ازیں ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ کابھی دورہ کیا جہاں انہوںنے طبی سہولیات اورانتظامی امور اور مختلف وارڈز کا معائنہ کرتے ہوئے مریضوں کی عیادت کی اور ان سے ہسپتال کی کارکردگی کے بارے میں دریافت کیا۔اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حبیب احمد بٹر نے ترقیاتی امور کی پیش رفت اور ہسپتال کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.