ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کا نشترروڈ تجاوزارت کے خلاف بھرپورآپریشن
جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:29
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کو ارٹر فا روق ڈو گر نے نشتر روڈ کے تا جروں سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ڈ پٹی کمشنر نا در چٹھہ کے سخت احکا ما ت پر کسی قسم کی تجا وز ات سٹر ک پر آ نے کی اجازت نہیں دی جا ئے گی ۔
نشتر رو ڈ شہر کی حسا س تر ین گز ر گا ہ ہے جہا ں سے روزا نہ متعدد ایمبو لینس گز رتی ہیں تا ہم تجاوز ات کے با عث نشتر ایمر جنسی وارڈ کا را ستہ مکمل بلا ک رہتا ہے جو کسی صو ر ت قبو ل نہیں ۔انہو ں نے کہا کہ میو نسپل کا رپو ریشن کی جا نب سے نشتر رو ڈ پر مستقل انسد اد تجا وز ات کیمپ قا ئم کر دیا گیا ہے جہا ں 24 گھنٹے مختلف شفٹو ں میں عملہ ڈ یو ٹی سرانجا م دے گا ۔فا روق دو گر نے کہا کہ حکو مت کسی کا روزگا ر چھیننانہیں چاہتی تا ہم سرکاری شاہر ائو ں پر ٹر یفک بلا ک کر نے کا عمل انتہا ئی افسوسنا ک ہے ۔ضلعی انتظا میہ روز انہ کی بنیادو ں پر آ پر یشن جا ری رکھے گی ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.