سینئر اداکار جاوید کوڈو کی حالت میں مزید بہتری ،سرکاری سطح پر علاج کروانے پر پنجاب حکومت کا شکریہ
ہدایتکار قیصر جاوید ، خالد معین بٹ ، نسیم وکی ، محمد نعیم سمیت دیگر اداکاروں نے ہسپتال میں انکی عیادت کی
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 13:21
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ اداکار جاوید کوڈو جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایت پر ان کا بہترین علاج کیا جا رہا ہے اور ڈاکٹروں نے ان کی انتڑیوں کو صاف کیا ، اب ان کی حالت قدرے بہتر ہو گئی ہے۔
گزشتہ روز جاوید کوڈو کے ساتھی فنکاروں ہدایتکار قیصر جاوید ، خالد معین بٹ ، نسیم وکی ، محمد نعیم سمیت دیگر نے ان کی عیادت کی اور ان سے خوش گپیاں کرتے رہے۔ اس موقع پر جاوید کوڈو نے حکومت پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے سرکاری سطح پر میرا علاج معالجہ کروا کے فنکار دوست ہونے کا ثبوت دیا ہے ۔ انہوںنے اپنے پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کریں تاکہ واپس آکر ان کے چہروں پر دوبارہ سے مسکراہٹیں بکھیر سکوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.