وزیراعظم سے گنی کے صدر الفاکونڈی کی ملاقات،

دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 13:25

وزیراعظم سے گنی کے صدر الفاکونڈی کی ملاقات،
استنبول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گنی کے صدر الفاکونڈی نے ملاقات کی، ملاقا ت میں پاکستان اور گنی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات ڈی ایٹ سربراہ کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گنی کے صدر الفاکونڈی نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور گنی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات استنبول میں ڈی ایٹ سربراہ کانفرنس کے موقع پر ہوئی،گنی کے صدر ڈی ایٹ سمٹ میں مہمان کی حیثیت سے شرکت کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :