روٹھی بیوی کے نہ ماننے پر نوجوان کی خود سوزی،

بیشتر جسم جھلس گیا

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 13:39

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2017ء) روٹھی بیوی کے نہ ماننے پر نوجوان نے خود سوزی کرلی،بیشتر جسم جھلس جانے کے باعث نوجوان جانبر نہ ہوسکا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نوجوان نے روٹھی بیوی کے نہ ماننے پر خود سوزی کرلی، پولیس کے مطابق نوجوان نے دبائو میں آکر خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔ بیشتر جسم جھلس جانے کے باعث نوجوان جانبر نہ ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :