علماء کی مسلسل جماعت اسلامی میں شمولیت نوید انقلاب ہے،مفتی امیتاز مروت
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 18:27
(جاری ہے)
مقررین نے کہا کہ جماعت اسلامی میں علماء کرام آزادانہ طور پر اسلام کی خدمت کریگی ۔
2018ء کے الیکشن میں جماعت اسلامی امید کی واحد کرن ہے جبکہ دیگر پارٹیاں ذاتی مفادات کے ساتھ ساتھ امریکہ اور یورپ کے ایجنڈے پر کار فرما ہے ۔ اس موقع پر جید علماء کرام پیر طریقت شیخ الحدیث مفتی نورا لامین شبقدر ،مولانامفتی مرمسلین شبقدر،مولانا اشفاق احمد ،مولانا غفرعلی ،مولانا مفتی شاعرعلی خان ،مولانا قاری عبداللہ ، شیخ الحد یث مولانامحمد سرور عرف سوات استاد شبقدر، مولانا پیر محمد یوسف اتمانزئی ،مولانا سرور اتمانزئی ،مولانا قاری عدیل اور دیگر علماء کرام نے جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر جماعت اسلامی چارسدہ کے پیر مسعود جان اورحاجی عبد الحکیم بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.