عوام کی خدمت کو ہم عبادت سمجھ کر سرانجام دے رہے ہیں ، میر عاصم کرد گیلو
اتوار 22 اکتوبر 2017 19:40
(جاری ہے)
صحافیوں کے وفد میںخضدار پریس کلب کے جنرل سیکریٹری منیر نور گرگناڑی ، فنانس سیکریٹری محمدخان ساسولی ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری عبدالقادر قلندرانی اور سابق جنرل سیکریٹری خضدار عبدالواحد شاہوانی بھی شامل تھے ۔
رکن بلوچستان اسمبلی میر محمد عاصم کرد گیلو نے کہاکہ عوام نے ہمیں خدمت کے لئے منتخب کیا ہے ہم اپنی ان ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہو کر کسی بھی مرحلے پر عوام کو تنہا نہیں چھوڑا ہمیشہ ان کے مسائل کے حل کرنے میں مگن رہے ،تعلیم اور ہیلتھ کو ترجیحات میں شامل کرکے عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرنے میں کردار ادا کیا ۔ دستیاب وسائل کے اندررہتے ہوئے اب بھی عوام کے مسائل حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ اجتماعی منصوبوں کو اہمیت دیکر عوام کی فلاح وبہبود کے لئے خصوصی اقدامات کررہے ہیں ۔ اب الیکشن قریب ہے انشاء اللہ اپنی کار کردگی اور خدمت کی بدولت ایک با ر پھر عوام میں جائیں گے اور ان کے ووٹوں سے منتخب ہوکر خدمت کو اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے۔ انہوںنے کہاکہ صحافی اور سیاستدانوں کے درمیان جو سیاسی رشتہ قائم ہے وہ کبھی بھی ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوسکتا ہے یہ سیاسی رشتہ اسی طرح قائم و دائم رہیگا۔ سیاستدان اورصحافی ملکر جو قومی خدمت سرانجام دے رہے ہیں اس کو اسی طرح تسلسل کے ساتھ جاری رکھیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.