نواز شریف کو ہٹانے سے کرپشن ختم نہیں ہو گی، پانامہ پیپرز میں شامل تمام افراد کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔ اسفند یار
اتوار 22 اکتوبر 2017 20:30
(جاری ہے)
انہوں نے چیئرمین نیب سے مطالبہ کیا کہ پانامہ کیس میں صرف نواز شریف کا نام نہیں، سکینڈل میں شامل تمام افراد کیخلاف مقدمات چلائے جائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔
انہوں نے کہاکہ نواز شریف نے فاٹا کے انضمام کا وعدہ کیا تھا تا ہم انہوں نے وعدہ خلافی کی ہے ‘ فاٹا کو صوبے کا حصہ بنا کر رہیں گے، پی ٹی آئی نے ساڑھے چار سال میں صوبے کیلئے کچھ نہیں کیا، عمران خان کی نظریں تخت اسلام آباد پر مرکوز ہیں، ان کو صوبے کی ترقی اور خوشحالی سے کوئی سروکار نہیں، ان کے اپنے ساتھی ان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.