امریکہ خلیجی بحران کا حل کسی پر نہیں تھوپ سکتا، ریکس ٹلرسن
کوئی بھی فریق مذاکرات کیلئے تیار نہیں، امریکہ کویت کی ثالثی کا حامی ہے، امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کی قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس
پیر 23 اکتوبر 2017 20:17
(جاری ہے)
پہر کو دوحہ میں قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کو خلیجی بحران پر مسلسل تشویش ہے۔
انکا ملک کویت کی ثالثی کا حامی ہے اور زبان کی تیزی میں نرمی پیدا کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ ٹلرسن سے سوال کیا گیا کہ کیا امریکہ بحران حل کرانے کیلئے مزید کوشش کریگا یا امریکی صدر بحران کے فریقو ںکو واشنگٹن میں مکالمے کیلئے طلب کرینگے ۔ انہوں نے جواب دیا کہ متعلقہ فریق مکالمے کیلئے تیار نظر نہیں آرہے ہیں۔ واشنگٹن کسی بھی فریق پر حل نہیں تھوپ سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.