ملک کو پولیوفری بنانے کاہدف چند قدم کے فاصلے پر ہے اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اوررضاکاروں اورمتعلقہ محکموں اوراداروں کی شاندارکارکردگی کے باعث ہم ملک اورخاص طور سے بلوچستان کو پولیوسے پاک بنانے کے قریب تر ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری کاپولیو کے عالمی دن کے موقع پرپیغام
پیر 23 اکتوبر 2017 22:20
(جاری ہے)
تاہم محنت ،لگن اورعزم کے ذریعے ہم نے پولیو پرقابوپانے میں کامیابی حاصل کی جس میں والدین،علماء کرام،قبائلی وسماجی معتبرین،رضاکاروں اورمتعلقہ اداروں نے اہم کرداراداکیا جنہیں حکومت کی بھرپورسرپرستی حاصل ہے۔
وزیراعلیٰ نے عالمی ادارہ صحت یونیسف اورایملڈا بل گیٹس فاؤنڈیشن کی معاونت پران اداروں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ آج ہم اس قابل ہیں کہ دنیا کو پیغام دے سکیں کہ ہم پولیو کو شکست دینے میں کامیاب ہونے والے ہیں۔وزیراعلیٰ نے اپنے پیغام میں ایک مرتبہ پھروالدین سے اپیل کی ہے کہ وہ پولیو کی ہرمہم میں اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے دوقطرے ضرورپلاکربچوں کے صحتمند مستقبل کو یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.