بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتا ہے، ماہرین صحت
بدھ 25 اکتوبر 2017 14:04
(جاری ہے)
جارج انسٹیٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ کے ڈاکٹر جیسن وو کی جدید تحقیق کے مطابق 10 مختلف ممالک کے 39,740 بالغ افراد کی تجزیاتی رپوٹ سے معلوم ہوا ہے کہ وہ افراد جن کے خون میں اومیگا 6 فیٹ کا اہم جز ہے ان لوگوں میں ذیابیطس کی ٹائپ ٹو کے پیدا ہونے کا خطرہ دیگر لوگوں کے مقابلے میں 35 فیصد کم پایا گیا۔
ڈاکٹر جیسن وو نے کہا ہے کہ اپنی خوراک میں معمولی سی تبدیلی دنیا بھرمیں تیزی سے پھیلنے والی بیماری ذیابیطس کی ٹائپ ٹو سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔انھوں نے کہا کہ اومیگا 6 فیٹ کو حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ صرف خوراک میں سویابین، سن فلاور آئل، بادام، کاجو اور اخروٹ کا استعمال ہے جس کے ذریعے ذیابیطس کے ٹائپ ٹو سے بچاؤ ممکن ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.