وزیراعلیٰ پنجاب کے کٹے فربہ پروگرام کے تحت3لاکھ روپے مالیت کے چیک زمینداروں میں تقسیم
اتوار 5 نومبر 2017 15:40
(جاری ہے)
تفصیلات کیمطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی جانب سے گوشت کی پیداوار بڑھانے کے لئے کٹے فربہ پروگرام کے تحت کٹے پالنے والے لوگوں کو اعزازی رقم دینے کا اعلان کیاتھا جس کے تحت محکمہ لائیوسٹاک اینڈڈیری ڈویلپمنٹ کے زیراہتمام ویٹرنری آفیسر سیدغلام حسین شاہ‘میونسپل کمیٹی کھڈیاں کے جنرل کونسلرصابرعلی بابرنے زمینداروں میں 3لاکھ روپے کے اعزازی چیک تقسیم کئے۔
اس موقع پر زمینداروں امانت علی‘ دیس محمد‘ملک محمد اسمعیل‘عبدالرحمن‘ نورمحمد‘ ثناء اللہ‘محمدثاقب وغیرہ کو وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے کٹے فربہ پروگرام کے تحت اعزازی رقوم کی تقسیم کوسراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سکیم شہبازشریف کے عوام دوست ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے ‘ شہبازشریف نے ہمیشہ زمینداروں کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کئے ہیں جس پر ہم شہبازشریف کی عوام دوست پالیسیوں پرانہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.