بریسٹ کینسر سے آگاہی اوراحتیاطی تدابیراختیار کرنے کے بارے میں واک کا انعقاد
پیر 6 نومبر 2017 13:20
(جاری ہے)
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ارکان اسمبلی نے کہا کہ بریسٹ کینسر(چھاتی کا سرطان)خواتین میں پائی جانے والی سب سے عام کینسر کی بیماری ہے جس سے بچائو کیلئے احتیاط ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ خواتین علامات کی صورت میں اپنا فوری طبی معائنہ اوربالخصوص 40سال سے زائد عمر خواتین فورا میموگرافی کرائیں۔
انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے 7کروڑ روپے کے خطیر فنڈز سے الائیڈہسپتال میں جدید مشینری سے آراستہ بریسٹ کلینک قائم کیا ہے جہاں کروڑوں روپے سے معمولی سے کینسر کی تشخیص کیلئے جدید میمو گرافی کی سہولت موجود ہے۔انہوں نے بریسٹ کینسر سے آگاہی اوراحتیاطی تدابیراختیار کرنے کے بارے میں منعقدہ واک کے انعقاد کو سراہا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز نے کہا کہ چھاتی کے سرطان سے بچائو کیلئے احتیاط لازم ہے اوربروقت علاج سے اس بیماری سے محفوظ رہا جاسکتا ہے ۔سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے بریسٹ کینسر کی علامات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ چھاتی میں درد،چھاتی میں گلٹی یارسولی،سوجن اور چھاتی کے کسی حصے سے خون یا رطوبت کے آنے کی صورت میں فوراً متعلقہ ڈاکٹرسے رجوع کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.