ضلعی سکولز باسکٹ بال چیمپئن شپ میں ہائر سیکنڈری سکول بگڑہ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
پیر 6 نومبر 2017 19:32
(جاری ہے)
مہمانوں کو سیکرٹری ٹورنامنٹ تیمور خان، گیم سیکرٹری محمد سیف الرحمن ، پریس سیکرٹری عماد اعجاز ، پرنسپل جمیل خان ،چیف آرگنائزرشیخ واجد حسین اور نور الٰہی نے ویلکم کیا اور مہمانان نے بال رِنگ میں پھینک کر سیمی فائنل میچ کا آغاز کیا۔
سابقہ ڈسٹرکٹ رنر ریحانہ ٹیم اور بگڑہ کے درمیان بہت دلچسپ اور ٹاکرے کا میچ دیکھنے میں تاہم میچ میں بگڑہ نے اپنی گرفت مضبوط کرتے ہوئے سابقہ رنر کو 47-37سے شکست دے کر پہلی بار ضلعی باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی اور کئی سالوں سے فائنل کھیلنے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ بگڑہ ٹیم کی اس شاندارکامیابی پر ٹیم انچارج اقبال خان مروت ڈی پی ای، پرنسپل قاری محمد الیاس اور انکی پور ٹیم کو ڈی ای او عمر خان کنڈی، ٹورنامنٹ سیکرٹری ڈاکٹر تیمور خان نے مبارکباد پیش کی اور پریس سیکرٹری عماد اعجاز نے خصوصی طور پراپنے ہر دل عزیز استاد اور بگڑہ ٹیم کے انچارج ڈی پی ای اقبال خان مروت کو اس شاندار کامیابی پر خراجِ تحسین پیش کیا اور اس فتح کوانکی ٹیم کی شبانہ روز کاوشوں کا ثمر قرار دیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.