جامع قومی سیاحتی حکمت عملی کی تشکیل کے لیے رائونڈ ٹیبل ڈسکشن کل راولپنڈی میں ہو گی
پیر 13 نومبر 2017 15:51
(جاری ہے)
ترجمان پاکستان ٹورازم ڈیپارٹمنٹ نے اے پی پی کو بتایاکہ پاکستان ٹورازم ڈیپارٹمنٹ نے سیاحت کے فروغ اور قومی سیاحتی حکمت عملی کی تشکیل کے لیے سیاحت کے شعبے سے منسلک تھنک ٹینک سے اس اہم معاملے پر صائب رائے کے حصول کے لیے خصوصی ڈسکشن سیشن کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے ۔
اس رائے کی روشنی میں متفقہ قومی سیاحتی پالیسی تشکیل دی جائے گی تاکہ سیاحت کے شعبہ میں کاروباری ماحول کو قابل عمل بنایا جاسکے ۔ترجمان نے اے پی پی کو بتایاکہ ’’رائونڈ ٹیبل ڈسکشن سیشن )15نومبر کو پی ٹی ڈی سی صدر دفتر راولپنڈی میں منعقد ہو گی ۔اس موقع پر شرکاء کو پاکستان میں سیاحت کے سکوپ کے حوالے سیتیار کی گئی خصوصی دستاویزی فلم بھی دکھائی جائے گی ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.