پاکستان میں دالوں کی پیداوار کا 80فیصد پنجاب میں پیدا ہوتا ہے،محکمہ زراعت
منگل 14 نومبر 2017 16:37
(جاری ہے)
علاوہ ازیں دالوں کی لائنوں میں کاشت کیلئے 240 ملٹی کراپ ڈرل سبسڈی پر فراہم کی گئیں۔ جڑی بوٹی مار ادویات کے استعمال سے متعلق جدید پیداواری ٹیکنالوجی کی نمائش کیلئے صوبہ میں ماہرین کی زیرنگرانی 1092مقامات پر نمائشی پلاٹس بھی لگائے گئے تاکہ کاشتکار جدید ٹیکنالوجی سے آگاہ ہوکر دالوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کرسکیں ۔
اس منصوبہ کے تحت 260فارمرڈیز منعقد کئے گئے جبکہ 40ہزار کاشتکار اس منصوبہ سے براہ راست مستفید ہوئے۔ترجمان نے مزید کہا کہ چنا، مسور اور دیگر دالوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیلئے حائل رکاوٹوں میں سرفہرست جدید پیداواری ٹیکنالوجی کا عدم استعمال ہے۔ اس منصوبہ کے تحت کاشتکاروں نے دالوں کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی پر عمل کرکے نہ صرف فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیا بلکہ ان کی درآمد پر خرچ ہونے والے اخراجات میں کمی کرکے قیمتی زرمبادلہ بھی بچایا۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.