پرائمری اسکولز میں مرحلہ وار بھرتیوں کے ذریعہ خواتین اساتذہ میں اضافہ کیا جائے،سندھ اسمبلی کا مطالبہ
یہ تو صنفی امتیاز ہو گا کہ پرائمری اسکولز سے مر د اساتذہ کو نکال دیا جائے ، خواتین اساتذہ کی بھرتی میں کوئی امتیاز نہیں برتا جاتا،نثار احمد کھوڑو
منگل 14 نومبر 2017 19:36
(جاری ہے)
سندھ میں خواتین اساتذہ کی بھرتی میں کوئی امتیاز نہیں برتا جاتاہے ۔ کچھ دور دراز کے علاقے ایسے ہیں ، جہاں خواتین کا پہنچنا مشکل ہوتا ہے ، وہاں مرد اساتذہ جاتے ہیں ۔
یہ کہنا بھی درست نہیں ہے کہ مردوں کو پڑھانا نہیں آتا ۔ ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے کہا کہ مغربی ممالک میں پرائمری اسکولز میں زیادہ تر خواتین اساتذہ ہیں ۔ مغرب نے یہ فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے کیونکہ خواتین اساتذہ بچوں کو ماؤں کی طرح پڑھاتی ہیں ۔ پرائمری اسکولز میں خواتین اساتذہ میں بتدریج اضافہ کیا جائے کیونکہ ایک ساتھ مرد اساتذہ کو نہیں ہٹایا جا سکتا ۔ قرار داد کے متن میں یہ ترمیم کر دی جائے کہ پرائمری اسکولز میں بتدریج خواتین اساتذہ میں اضافہ کیا جائے گا ۔ اسمبلی نے یہ ترمیم شدہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور کر لی ۔ پیپلز پارٹی کی خاتون رکن خیرالنساء مغل کی ایک قرار داد اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دی گئی ۔ قرار داد میں کہا گیا تھا کہ گھروں میں کام کرنے والے کارکنوں بشمول خواتین کو تحفظ فراہم کرنے اور ان کی رجسٹریشن کے لیے پالیسی بنائی جائے ۔مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.