داخلی سلامتی اور مغربی سرحد پر فرائض کے باوجود روایتی خطرے کو نظر انداز نہیں کرسکتے ،خطرات کے پیش نظر اعلیٰ تربیتی معیار اور آپریشنل تیاریاں ناگزیر ہیں،ملک کے بہترین مفاد کیلئے قوم اور تمام ملکی اداروں کو مربوط انداز میں کام کرنا ہوگا ، قومی ترقی کیلئے صرف اور صرف عزم صمیم اور اتحاد ضروری ہے
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا منگلا دورے کے موقع پر افسران و جوانوں سے خطاب
منگل 14 نومبر 2017 21:09
(جاری ہے)
آرمی چیف نے جاری تربیتی مشقوں کا معائنہ اورافسروں اور جوانوں سے خطاب کیا ۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے جوانوں کے بلند عزم وحوصلے اور تربیت کے اعلیٰ معیار کو سراہا اور کہا کہ داخلی سلامتی اور مغربی سرحد پر فرائض کے باوجود روایتی خطرے کو نظر انداز نہیں کرسکتے ،خطرات کے پیش نظر اعلیٰ تربیتی معیار اور آپریشن تیاریاں ناگزیر ہیں ۔ آرمی چیف نے اپنے خطاب میں قائداعظم محمد علی جناح کے اقوال کا بھی حوالہ دیا ۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کے وجود کو ختم نہیں کر سکتی ، ملک کے بہترین مفاد کیلئے قوم اور تمام ملکی اداروں کو مربوط انداز میں کام کرنا ہوگا ، طویل سفر کے بعد چیلنجز پر قابو پا چکے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ انشاء اللہ پاکستان جلد اقوام عالم کی صف اول میں شامل ہوگا ، قومی ترقی کیلئے صرف اور صرف عزم صمیم اور اتحاد ضروری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.