فلم’’پدماوتی‘‘ کو ریلیز سے کوئی نہیں روک سکتا، دیپیکاپڈوکون
فلم کیخلاف احتجاج غلط اور افسوسناک عمل ہے ‘امید ہے فلم ریلیز ہونے کے بعد تمام تنازعات ختم ہوجائیں گے
بدھ 15 نومبر 2017 11:30
(جاری ہے)
دیپیکا کا کہنا تھا کہ فلم شیڈول کے مطابق یکم دسمبر کو ریلیز ہونی چاہیے، فلم کے خلاف احتجاج غلط اور افسوس ناک عمل ہے، ہم لوگوں کو نہیں سنسر بورڈ کو جواب دہ ہیں، جہاں ہمیں یقین ہے کہ فلم کو ریلیز سے کوئی نہیں روک سکے گا، انڈسٹری میں یہ صرف فلم پدماوتی کی نہیں بلکہ ایک بڑی جنگ ہے۔
واضح رہے کہ دیپکا پڈوکون فلم پدماوتی میں رانی کا مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ دوسری جانب راجپوت برادری نے الزام عائد کیا ہے کہ فلم کی کہانی میں تاریخ کو مسخ کیا گیا ہے، راجپوت برادری نے فلم ریلیز کرنے پر پٴْرتشدد احتجاج کی بھی دھمکی دی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ فلم کی ریلیز روک دی جائے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.